شوکت خانم ہسپتال میں جدید ٹیکنالوجی کے ذریے برین ٹیومر کا علاج شروع

شوکت خانم ہسپتال میں جدید ٹیکنالوجی کے ذریے برین ٹیومر کا علاج شروع

  

لاہور(پ ر) شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال اور ریسرچ سنٹر میں برین ٹیومر کے علاج کی جدید ترین ٹیکنالوجی سٹئیرو ٹیکٹک ریڈیو سرجری کا آغاز کر دیا گیا ہے اس سلسلے میں پہلے مریض کو گزشتہ روز ہائپر آرک ٹیکنالوجی کے ذریعے دماغ کے ٹیومرکے علاج کی سہولت فراہم کی گئی۔ ہائپر آرک ٹیکنالوجی کے ذریعے سٹیرؤ ٹیکٹک ریڈیو تھراپی اور ریڈیو سرجری کی فراہمی شوکت خانم ہسپتال میں کینسر کے مریضوں کے لیے ایک اہم ترین سنگ میل ہے۔ یہ تکنیک نہ صرف پاکستان بلکہ مڈل ایسٹ میں بھی پہلی مرتبہ استعمال کی گئی ہے۔ اس منفرد ٹیکنالوجی کے ذریعے فوکس ریڈیو تھراپی فراہم کی جاسکتی ہے جو کہ دماغ کے باقی حصوں کو متاثر کیے بغیر صرف کینسر سے متاثر خلیوں پر ہی اثر انداز ہوتی ہے شوکت خانم ہسپتال کے شعبہ کلینکل اور ریڈی ا یشن اونکالوجی کی سربراہ ڈاکٹر سمیرا بٹ کا کہنا ہے کہ کینسر کے مریضوں میں سے تقریباً 20فیصد کو دماغ کی رسولیوں کی شکایت ہوتی ہے۔یہ نئی ٹیکنالوجی نہ صرف برین ٹیومر کے علاج میں مدد گا ر ثابت ہوگی

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -