آلائشیں رکھنے کیلئے17لاکھ بیگ تقسیم کریں گے،ظہیر عباس

آلائشیں رکھنے کیلئے17لاکھ بیگ تقسیم کریں گے،ظہیر عباس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (پ ر) تحریک انصاف لاہور کے صدر ملک ظہیر عباس اور جنرل سیکرٹری میاں اکرم عثمان کی زیر صدارت ایل ڈبلیو ایم سی اجلاس میں گورننگ باڈی کے ارکان حاجی یوسف میو،حضرات خان،رانا غضنفر،میاں مقصود عالم، محمد سفیر سلہری،میجر ساجد بخاری، ٹاؤن کے صدور، فیاض بھٹی،حاجی فیاض،ملک نواز،میجر جاوید ضمیر،مقصود موہڑا، خرم مرتضیٰ، اور ٹاؤن کے رہنماؤں نے شرکت کی، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ عید پر عوام کو آلائشیں رکھنے کے لیے سترہ لاکھ بیگ دیئے جائیں گے۔

پی ٹی آئی کی حکومت اور مافیاز کا گٹھ جوڑ ہوگیا ہے کرپشن اور پی ٹی آئی ایک دوسرے کے لئے لازم و ملزوم ہیں، انہوں نے کہا کہ عمران خان کے طرز عمل سے لگتا ہے کہ وہ ملک کے وزیراعظم نہیں بلکہ اپوزیشن لیڈر ہیں۔