پنجاب پیرا میڈیکل سٹاف سمز کالج کے عہدیداروں کاچناؤ

  پنجاب پیرا میڈیکل سٹاف سمز کالج کے عہدیداروں کاچناؤ

  

لاہور(پ ر)پنجاب پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن کاایک اجلاس گزشتہ روز سروسز ہسپتال میں منعقد ہوا جس میں سمز کالج کے پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی عہدیداروں کاچناؤ کیاگیا۔جس میں سہیل اکرم سرپرست اعلیٰ، رضوان اعجاز چیئرمین، شاہد یونس صدر اور بابر گل کو جنرل سیکرٹری کے عہدہ پر منتخب کیا گیا۔اجلاس میں چیئرمین پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ لاہوررانا تنویر، صدر محمد ارشد بٹ، نائب صدر پنجاب چودھری وسیم، منیر عمر، لیاقت مغل، رشید مغل، رفیق مسیح، خالد مسیح، شفیق شاہ، فرحان خان، قاسم مقصود، وقارعباسی نے شرکت کی۔

اور دیگر نے شرکت کی اور منتخب عہدیداروں کو مبارکباد پیش کی گئی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -