بلدیہ عظمیٰ سے کرپشن کا خاتمہ میری ترجیح ہے،میاں جاوید علی

  بلدیہ عظمیٰ سے کرپشن کا خاتمہ میری ترجیح ہے،میاں جاوید علی

  

لاہور (سٹی رپورٹر) تحریک انصاف کے نظریاتی رہنما انعام الحق سلیم نے پی ٹی آئی رہنما میاں جاوید علی کو لارڈ میئر لاہور کیلئے نامزد کردیا۔ الیکشن میں بھرپور ساتھ دینے اور انتخابی مہم خود چلانے کے عزم کا اظہار کیا۔پی ٹی آئی رہنما میاں جاوید علی نے انعام الحق سلیم کی طرف سے لارڈ میئر لاہور کیلئے نامزد کئے جانے پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ میری پی ٹی آئی اور عمران خان کے ساتھ وابستگی نظریے اور اخلاص پر مبنی ہے انشااللہ بلدیہ عظمی سے کرپشن کا خاتمہ کریں گے۔

کرکے عوام دوست اقدامات کریں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -