چند روزہ لاک ڈاؤن نے دنیا بھر میں تباہی مچاد ی

  چند روزہ لاک ڈاؤن نے دنیا بھر میں تباہی مچاد ی

  

لاہور (سٹی رپورٹر) محمود فارمیسی کے چیف ایگزیکٹو ارجمند مقصود نے کہا ہے کہ کشمیر میں گزشتہ کئی ماہ سے بدترین محاصرے کرکے لاکھوں انسانوں کو زندہ درگور کردیا گیا ہے۔ خوراک، علاج سمیت دیگر بنیادی ضروریات زندگی تک سے کشمیری مائیں بہنیں بوڑھے بچوں کو محروم کردیا گیا ہے۔ دنیا بھر میں چند روزہ لاک ڈاؤن نے تباہی بربادی پھیلا دی

جبکہ کشمیری گزشتہ کئی دہائیوں سے اپنے حق خود ارادیت اور حریت کی جنگ جانوں کے نذرانے دیتے ہوئے لڑرہے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -