ایگریکلچر پروڈیوس ٹریڈر فیڈریشن کے عہدیداروں کی حلف برداری

ایگریکلچر پروڈیوس ٹریڈر فیڈریشن کے عہدیداروں کی حلف برداری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (سٹی رپورٹر) آل پاکستان ایگریکلچر پروڈیوس ٹریڈرز فیڈریشن کے مرکزی صدر ملک سوہنی، مرکزی سیکرٹری اطلاعات صدام اطہر خان نے باجوڑ ایجنسی سبزی منڈی کی نومنتخب کابینہ سے حلف لیا اور ذمہ داریاں ملنے پر مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمناوں کا اظہار کیا ہے۔