حکومت کا تعمیراتی پیکیج معاشی انقلاب لے کر آئے گا،کاشف امین

  حکومت کا تعمیراتی پیکیج معاشی انقلاب لے کر آئے گا،کاشف امین

  

لاہور (سٹی رپورٹر) پاک چائنہ بزنس کمیونٹی کے میڈیا سیکرٹری کاشف امین نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کی طرف سے تعمیراتی شعبے کو دیے  جانے والا پیکج ملک میں معاشی انقلاب لے کر آئے گا۔ رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں سہولیات اور آسانیاں پیدا ہونے سے ملک میں کاروبار کے مواقع پیدا ہوں گے۔ کنٹریکٹر،  لیبر، بلڈر سب کو وسیع کاروبار کے مواقع مہیا ہوں گے جس سے غربت اور بے روزگاری کی شرح کم ہوتی۔ 

حکومت ملک میں معاشی ترقی و خوشحالی کیلئے بہترین اقدامات کررہی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -