تحریک انصافنے ہر ضلع میں خواتین کی مضبوط ٹیم بنائی،ثانیہ کامران

تحریک انصافنے ہر ضلع میں خواتین کی مضبوط ٹیم بنائی،ثانیہ کامران

  

لاہور(لیڈی رپورٹر)پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب وومن ونگ کی صدر و رکن صوبائی اسمبلی ثانیہ کامران سے ضلعی صدر شیخوپورہ کنور عمران سعید کی وفد کے ہمراہ پارٹی آفس میں ملاقات کی۔اس موقعہ پر ثانیہ کامران کا کہنا تھا کہ ہر ضلع میں خواتین کی مضبوط ٹیم تشکیل دی ہے۔

بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کی خواتین بھرپور حصہ لے گئی۔ماضی کی حکومتوں نے خواتین نے کچھ نہیں کیا۔پی ٹی آئی کی حکومت کا خواتین کے مسائل حل کر نا اولین ترجیح ہیں۔انہوں نے کہاکہ ہر اضلاع میں تنظیم خواتین کے مسائل حل کے لئے اپنا بھرپور کردار کریں گی۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -