استاد عبدالکریم جیسے جیالے پیپلز پارٹی کا فخر ہیں،وقاص منشاء

استاد عبدالکریم جیسے جیالے پیپلز پارٹی کا فخر ہیں،وقاص منشاء

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی زون 172کے صدر استاد عبدالکریم میو کی سالگرہ کے موقع پر پارٹی رہنماؤں اسرار بٹ،چوہدری منشاء پرنس، شہناز کنول،میاں لئیق نے کہا کہ استاد عبدالکریم میو پاکستان پیپلز پارٹی کے ان جیالوں میں شامل ہیں جنہوں نے ہمیشہ بھٹو ازم پر چل کر ملک اور علاقہ کی بہتری کے لیے کام کیا۔انہوں نے کہا کہ پارٹی کانام شہباز شریف کے حلقہ میں زندہ رکھنے اور اہل علاقہ کے مسائل حل کرنے پر ہم انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں

اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ ان کی عمر دراز کرے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -