عوام ایکسپریس کو گوجرانوالہ کینٹ ریلوے اسٹیشن پر 2منٹ رُکنے کی اجازت

عوام ایکسپریس کو گوجرانوالہ کینٹ ریلوے اسٹیشن پر 2منٹ رُکنے کی اجازت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (لیڈی رپورٹر)ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کیلئے پشاور سے براستہ لاہور،کراچی کے درمیان چلنے والی عوام ایکسپریس (13-Up/14-Dn) کو گوجرانوالہ کینٹ ریلوے اسٹیشن پر 2منٹ رُکنے کی اجازت دے دی ہے۔ عوام کو یہ سہولت 3ماہ کے لئے عارضی بنیادوں پر حاصل ہو گی۔ اس فیصلے پر فوری عمل ہو گا۔
عوام ایکسپریس

مزید :

صفحہ آخر -