پی ای سی درمیانے درجے کی کنٹریکٹر کمپنیوں کو ریلیف دے، فواد چودھری
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ وزارت سائنس اور ٹیکنالوجی نے پی ای سی کو کہا ہے کہ درمیانے درجے کی کنٹریکٹر کمپنیوں کو ریلیف دیا جائے۔ فواد چودھری نے کہاکہ پی ای سی کو کہا ہے وزیر اعظم تعمیراتی پیکج کی روح کے مطابق کنٹرکٹر کمپنیوں کو ریلیف دے، پی ای سی ڈی اور سی کیٹیگری کنٹریکٹر کو فیس کی مد میں 25 فی صد ریلیف دے۔فواد چودھری نے کہاکہ انجینئرز رکھنے کی شرط کام ملنے کے بعد نافذ ہوگی۔
فواد چودھری