پشاور،بجلی بند رہے گی

پشاور،بجلی بند رہے گی

  

پشاور(پ ر)ضروری مرمت کی وجہ سے132 کے وی جمرود گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 25 اور26 جولائی صبح 9 بجے سے سہ پہر3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی حیات آباد1،حیات آباد 2،انڈسٹریل سٹیٹ،اولمپیا،انڈسٹریل،اولڈ جمرود،سورقمر2،زیڈکے،مصطفی سٹیل،شاہ کس1، فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے، 132 کے وی حطارانڈسٹریل سٹیٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی25 جولائی صبح 7 بجے سے دوپہر2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی سالوٹیک,ایف ڈی ایل,ایس اے سی,الحدید,میاں سٹیل,نیلم سٹیل,رحمت سٹیل,کیپٹیل سٹیل,حطارچار,مجاہدسٹیل,نومی سٹیل,پاک ایکومولیٹر,حطارپانچ,واہ نوبل,ایکوپاک,مری گلاس,حطار6,بیفو,سانوٹریک,حطارسٹیل,مستحکم سٹیل فیڈر کے صارفین متاثرہوں گے،

مزید :

پشاورصفحہ آخر -