خیبر، ٹرانزٹ کنٹینر میں آتشزدگی، گاڑی کی جزوی نقصان

  خیبر، ٹرانزٹ کنٹینر میں آتشزدگی، گاڑی کی جزوی نقصان

  

 خیبر (بیورورپورٹ)افغانستان سے آنے والے ٹرانزٹ کنٹینر میں آگ لگ گئی ریسکیو 1122 کی ٹیم نے آگ پر قابو پالیا گاڑی کو نقصان پاک افغان شاہراہ پر ٹرانزٹ ٹرالر jU9493 میں وائرنگ کی وجہ سے آگ لگ گئی ریسکیو 1122کی ٹیم نے آکر آگ پر قابو پالیا تاہم آگ کو موقع پر قابو نہ پانے کی وجہ سے گاڑی کو نقصان پہنچا تاہم اس حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوئی ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -