ڈاکٹر محمد مدرار حسین نے پی ایچ ڈی مکمل کر لی

ڈاکٹر محمد مدرار حسین نے پی ایچ ڈی مکمل کر لی

  

شبقدر(تحصیل رپورٹر)ڈاکٹر محمد مدرار حسین نے پی ایچ ڈی مکمل کر لی۔ایگریکلچر یونیورسٹی پشاور شعبہ بائیو ٹیکنالوجی کے ڈاکٹر محمد مدرار حسین نے پروفیسر ڈاکٹر اسد جان کے زیر نگرانی اپنے مقالے کا کامیابی سے دفاع کرتے ہوئے پی ایچ ڈی مکمل کرلی۔ڈائریکٹر شعبہ بائیو ٹیکنالوجی پروفیسر ڈاکٹر اقبال منیر اور دیگر فیکلٹی ممبران نے ڈاکٹر محمد مدرار حسین کی کوششوں کو سراہتے ہوئے ان کو اس کامیابی پر مبارکباد دی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -