آصفہ بھٹو زرداری کی توہین عدالت کی درخواست پر سماعت بغیر کارروائی 29 جولائی تک ملتوی
اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت میں آصفہ بھٹو زرداری کی توہین عدالت کی درخواست پر سماعت بغیر کارروائی 29 جولائی تک ملتوی کر دی گئی۔ جمعہ کو جج محمد اعظم خان کی مصروفیات کی وجہ سے سماعت نہیں ہو سکی۔آئندہ سماعت 29جولائی کو ہوگی۔
آصفہ بھٹو زرداری