وزیراعلیٰ محمود خان کا سماجی شخصیت بہرام خان کے انتقال پر افسوس

وزیراعلیٰ محمود خان کا سماجی شخصیت بہرام خان کے انتقال پر افسوس

  

پشاور (سٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے بلدیہ مینگورہ کے سابق چیئرمین اور سیاسی وسماجی شخصیت ملک بہرم خان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیاہے۔یہاں جاری اپنے تعزیتی بیان میں وزیراعلیٰ نے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔

مزید :

صفحہ اول -