کوئٹہ میں آٹا3 اورچینی کی فی کلو قیمت میں 10 روپے اضافہ

کوئٹہ میں آٹا3 اورچینی کی فی کلو قیمت میں 10 روپے اضافہ
کوئٹہ میں آٹا3 اورچینی کی فی کلو قیمت میں 10 روپے اضافہ

  

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)کوئٹہ میں آٹا3 اورچینی کی فی کلو قیمت میں 10 روپے اضافہ ہو گیا۔

نجی ٹی وی جی این این کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 60 روپے مہنگا ہوگیا ،جس سے قیمت 1040 سے بڑھ کر 1100 روپے ہو گئی جبکہ 50 کلو آٹے کی بوری 1800 سے بڑھ کر 2800 روپے ہو گئی ۔

اوپن مارکیٹ میں چینی کی فی کلو 95 روپے میں فروخت ہونے لگی ،50 کلو چینی کی بوری3700 سے بڑھ کر 4700 روپے کی ہو گئی ۔

مزید :

علاقائی -بلوچستان -کوئٹہ -