پنجاب حکومت کا تعمیراتی شعبے کے فروغ اورمعاشی استحکام کیلئے پیکیج کااعلان

پنجاب حکومت کا تعمیراتی شعبے کے فروغ اورمعاشی استحکام کیلئے پیکیج کااعلان
پنجاب حکومت کا تعمیراتی شعبے کے فروغ اورمعاشی استحکام کیلئے پیکیج کااعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب حکومت نے تعمیراتی شعبے کے فروغ اورمعاشی استحکام کیلئے پیکیج کااعلان کردیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے کہ تعمیراتی شعبے سے متعلقہ اجازت ناموں کے حصول کیلئے ون ونڈو سسٹم متعارف کرادیاگیا،ای خدمت مراکز میں ضروری اجازت نامے آسانی سے مل سکیں گے ،وزیراعلیٰ پناجب نے کہاکہ عوام کو اب فائلیں اٹھانے دفاتر کے چکر نہیں لگانے پڑیں گے ۔