گلبرگ پولیس نے جعلی ایم این اے کو گرفتار کرلیا

گلبرگ پولیس نے جعلی ایم این اے کو گرفتار کرلیا
گلبرگ پولیس نے جعلی ایم این اے کو گرفتار کرلیا

  

لاہور (لیاقت کھرل) گلبرگ پولیس نے جعلی ایم این اے کو گرفتار کر لیا ہے ۔ایس پی ماڈل ٹاؤن ڈویژن کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد کے مطابق گرفتار جعلی ایم این اے جاوید قادری نے اپنا تعارف ایم این اے کروایا ملزم کے قبضہ سے ایم این

اے کی نمبر پلیٹ والی گاڑی بھی برآمد کر لی گئی ہے۔ملزم تھانہ گلبرگ میں جعلی مقدمہ درج کروانے آیا تھا اور پولیس کے انکار پر سب انسپکٹر کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔ملزم کی جانج پڑتال کے دوران جعل سازی سامنے آئی۔جس پر اسے گرفتار کر لیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -