سنگا پور کی طرز پر بننے والا پاکستان کا پہلا منصوبہ ، کیپٹل سمارٹ سٹی کے بارے وہ تمام باتیں جو آپ جاننا چاہتے ہیں

سنگا پور کی طرز پر بننے والا پاکستان کا پہلا منصوبہ ، کیپٹل سمارٹ سٹی کے بارے ...
سنگا پور کی طرز پر بننے والا پاکستان کا پہلا منصوبہ ، کیپٹل سمارٹ سٹی کے بارے وہ تمام باتیں جو آپ جاننا چاہتے ہیں

  

اسلام آباد (پ ر ) کیپٹل سمارٹ سٹی ایک عظیم رہائشی منصوبہ بننے جا رہا ہے. یہ پروجیکٹ سنگاپور کی طرز پر بننے والا پاکستان کا پہلا منصوبہ ہے. اس کے ساتھ یہاں پہ وہ سہولیات پلان کی گئی ہیں جو کے ایک بیرونی اور ترقی یافتہ ممالک میں پائی جاتی ہیں. یہ پاکستان کی پہلی سمارٹ سٹی ہونے کا خطاب بھی اپنے نام لکھوا چکا ہے. کیپٹل سمارٹ سٹی اسلام آباد کی پرائم لوکیشن موٹروے M-٢ پر واقع ہے. دور حاضر کا یہ منصوبہ نیشنل اکانومی کی ترقی میں نمایاں کردار ادا کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے،

کیپٹل سمارٹ سٹی کے ماسٹر پلان کے لئے سنگاپور کی سربانہ جرونگ کی خدمات حاصل کی گئی ہیں . اس کی اراضی ٥ ہزار ایکڑ سے زائد رقبے پر محیط ہے. سربانہ جرونگ نے سنگاپور کے یورپین ڈویلپمنٹ آئیڈیا کو بھر پور طریقے سے کیپٹل سمارٹ سٹی میں پیش کیا ہے. س منصوبے سے منسلک لوگ یو کے، ساؤتھ افریقہ، اسپین اینڈ امریکا اور یو اے ای میں تین دہایوں سے خدمات انجام دے رہے ہیں.

خاص طور پر cracknell کا انتخاب کیا ہے جو کے یورپ کے پلانر اور landscape ڈیزائنر ہیں. اس کے ساتھ ساتھ DSA انٹرنیشنل اینڈ انٹیرئیر ڈیزائننگ، ١٨- ہول PGA standard گالف کورس کے لئے harradine گالف، کلب ہاؤس اور گولڈ کورس آپریٹر کے لئے Troon گالف، اور کیپٹل ہلز اپارٹمنٹس کے لئے ArquivIo Architects کو منتخب کیا ہے.

سیاحوں کی تفریح کے لئے کیپٹل سمارٹ سٹی میں بشتیر چھوٹے چھوٹے پروجیکٹس پر کام جاری ہے. ان میں کیپٹل ہلز سر فہرست ہے. کھانے پینے، خریداری اور سپورٹس کھیلنے والوں کے لئے ایک مرکز کی حیثیت رکھے گا.ویڈیودیکھئے 

یہ نہ صرف کیپٹل سمارٹ سٹی کے رہاشیوں کے لئے بلکہ راولپنڈی اور اسلام آباد کے لوگوں کے لئے بھی برابر لطف کا باعث ہو گا.

رہاشی اعتبار سے ئی طرز کے نچلے، درمیانی اور اوپری درجے کے رہائشی منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ہے.اس کے اعلاوہ انتہائی پرکشش شاپنگ مال اور ریٹیل مارکیٹس بھی لوگوں کی توجہ کا مرکز بننے کے لیے ہیں. لیک ویو ٹیریس ٢ ہزار اپارٹمنٹس اور ٦٠ لگژری ولاز زیر تعمیر ہیں . علاوہ ازیں رہائشیوں کے لئے humanity سینٹرز کے ساتھ ساتھ اور دوسری اعلی درجے کی سہولیات بھی میسر ہوں گی

مستقبل قریب میں علمی معیار کی سہولیات دینے کے لئے کوشاں ہے.کیپٹل سمارٹ سٹی کا بنیادی ڈھانچہ ٤ چیزوں پر مشتمل ہے. جن میں استحکام، واٹر پریشر نیٹ ورک کنٹرول، لیکیج ڈیٹکشن شامل ہیں. اس کے علاوہ لوگوں کو جدید ٹیکنالوجی سے لیس سمارٹ ہوم کے زریعے اور فائر پروٹیکشن سسٹم کے زریعے ایک محفوظ اور آسان زندگی زندگی دینےکے لئے کوششیں مستقل جاری ہیں .

Royal business Solutions پلاٹینم سیلز پارٹنر اور ٹاپ سیلر کی حیثیت رکھتے ہیں. صرف٦ سال مختصر عرصے میں RBS نے اپنی صالحیت کا لوہا منوایا ہے. پاکستان میں ریل اسٹیٹ کی دنیا میں تبدیلی لانے کے لئے RBS ہمہ وقت کوشاں ہے.

مزید :

رئیل سٹیٹ -