نیب کی شوگرمافیا کیخلاف کارروائی نہ کرنے کااقدام لاہورہائیکورٹ میں چیلنج

نیب کی شوگرمافیا کیخلاف کارروائی نہ کرنے کااقدام لاہورہائیکورٹ میں چیلنج
نیب کی شوگرمافیا کیخلاف کارروائی نہ کرنے کااقدام لاہورہائیکورٹ میں چیلنج

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیب کی شوگرمافیا کیخلاف کارروائی نہ کرنے کااقدام لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیا،جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے لاہورہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔

درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ شوگر مافیا کیخلاف درخواستیں دیں مگر نیب نے کوئی کارروائی نہ کی ،نیب کی ذمہ داری ہے کہ وہ کسی بھی قسم کے مافیا کیخلاف حرکت میں آئے اورقانون کے مطابق کارروائی کی جائے درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ نیب کو حکم دیا جائے کہ مافیا کیخلاف موصول ہونیوالی درخواستوں پر کارروائی کی جائے۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -