مانسہرہ تھاکوٹ موٹروے کاتعمیراتی کام مکمل کرلیاگیا،عاصم سلیم باجوہ

مانسہرہ تھاکوٹ موٹروے کاتعمیراتی کام مکمل کرلیاگیا،عاصم سلیم باجوہ
مانسہرہ تھاکوٹ موٹروے کاتعمیراتی کام مکمل کرلیاگیا،عاصم سلیم باجوہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہاہے کہ مانسہرہ تھاکوٹ موٹروے کاتعمیراتی کام مکمل کرلیاگیا جس کو جلد کھول دیاجائے گا۔


چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ مانسہرہ تھاکوٹ موٹروے کاتعمیراتی کام مکمل کرلیاگیا،مانسہرہ تھاکوٹ موٹروے کو جلد کھول دیاجائے گا۔
عاصم سلیم باجوہ نے کہاہے کہ موٹروے منصونہ نیشنل ہائی ویز اتھارٹی اور وزارت مواصلات نے مکمل کیا،مانسہرہ تھاکوٹ موٹروے پر سفر ایک خوشگوار تجربہ ہوگا۔