2 سالہ بی اے، بی ایس سی پروگرام ختم کرنے کا اعلان

2 سالہ بی اے، بی ایس سی پروگرام ختم کرنے کا اعلان
2 سالہ بی اے، بی ایس سی پروگرام ختم کرنے کا اعلان

  

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبر پختونخوا کے کالجز میں 2 سالہ بی اے ، بی ایس ایس پروگرام ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا۔

ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے جاری مراسلے میں کالجز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ آئندہ تعلیمی سال کیلئے 2 سالہ بی اے، بی ایس سی پروگرامز میں داخلے نہ کریں بلکہ طلبہ کو 4 سالہ بی ایس پروگرام میں داخل کیا جائے۔ صوبے کے 128کالجزمیں 4سالہ بی ایس پروگرام شروع کردیاگیا ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ سال پنجاب میں بھی بی اے ، بی ایس سی پروگرام کی جگہ 4 سالہ بی ایس پروگرام شروع کیا گیا تھا۔

مزید :

علاقائی -خیبرپختون خواہ -پشاور -