سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ، ایک لاکھ 20 ہزار سے بھی مہنگا ہوگیا

سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ، ایک لاکھ 20 ہزار سے بھی مہنگا ہوگیا
سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ، ایک لاکھ 20 ہزار سے بھی مہنگا ہوگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا اور یہ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔

کاروباری ہفتے کے آخری دن (ہفتہ کو) سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 1950 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 20 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت 1672 روپے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 3 ہزار 566 روپے ہوگئی ہے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونا مہنگا ہوا ہے جہاں فی اونس سونے کی قیمت 1901 ڈالر ہوگئی ہے۔

مزید :

بزنس -