گلوکار فرحان سعید اور آئمہ بیگ کا نیا گانا ریلیز ہوگیا

گلوکار فرحان سعید اور آئمہ بیگ کا نیا گانا ریلیز ہوگیا
گلوکار فرحان سعید اور آئمہ بیگ کا نیا گانا ریلیز ہوگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ویب ڈیسک (ڈیلی پاکستان آن لائن ) گلو کا رہ آئمہ بیگ اور فرحان سعید کا پنجابی گانا 'نا چھیڑ ملنگا نوں' ریلیز ہو گیا۔ میوزک حلقوں میں گانے کی دھوم مچ گئی۔ تفصیلات کے مطا بق نئے گانے کو معروف گلوکار فرحان سید اور گلوکارہ آئمہ بیگ کی خوبصورت آوازوں میں ریکارڈ کیا گیا۔ گانے کو بلوچستان کے خوبصورت مقامات میں عکس بند کیا گیاجس کی وجہ یہ بتا ئی گئی ہے کہ دنیا بھر میں پاکستان کے خوبصورت مقامات کو بھی اجاگر کیا جائے۔

مزید :

تفریح -