ثانیہ مرزا کے مداحوں کے لیے بری خبر آگئی 

ثانیہ مرزا کے مداحوں کے لیے بری خبر آگئی 
ثانیہ مرزا کے مداحوں کے لیے بری خبر آگئی 

  

ٹوکیو(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بھارت سے تعلق رکھنے والی عالمی شہرت یافتہ ٹینس سٹار ثانیہ مرزا ٹوکیو اولمپکس کے پہلے ہی راونڈ میں شکست کے باعث ایونٹ سے باہر ہو گئی ہیں۔پاکستان کی بہو اورعالمی شہرت یافتہ کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کا ٹوکیو اولمپکس میں اپنی ہم وطن انکیتا رائنہ کے ساتھ یوکرین سے تعلق رکھنے والی دو بہنوں لیوڈیمیلا اور نادیہ سے مقابلہ ہوا جس میں انہیں 6-0، 6-7 اور 8-10 سے شکست ہوگئی۔

مزید :

کھیل -