کے ٹو سر کرنے کی جستجو نے ایک اور کوہ پیما کی جان لے لی 

 کے ٹو سر کرنے کی جستجو نے ایک اور کوہ پیما کی جان لے لی 
 کے ٹو سر کرنے کی جستجو نے ایک اور کوہ پیما کی جان لے لی 

  

سکردو(ڈیلی پاکستان آن لائن )دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو پر کوہ پیمائی کے دوران حادثہ پیش آنے سے ایک برطانوی کوہ پیما ہلاک جب کہ ان کے دو ساتھی شدید زخمی ہو گئے۔ہم نیوز کے مطابق زخمی کوہ پیماوں کو بیس کیمپ منتقل کردیا گیا جب کہ ہلاک ہونے والے کوہ پیما کی تلاش جاری یے۔دونوں کوہ پیما کے ٹو پر چڑھتے ہوئے ابروزی روٹ پر برفانی تودے کی زد میں آ گئے۔ جس کے نتیجے میں برطانوی کوہ پیما ایلن رک ہلاک ہوگئے جب کہ ان کے دو ساتھی زخمی ہوئے ہیں جنہیں بیس کیمپ منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید :

قومی -