پنجاب پولیس میں کانسٹیبلری کی بھرتیاں روک لی گئیں

پنجاب پولیس میں کانسٹیبلری کی بھرتیاں روک لی گئیں
پنجاب پولیس میں کانسٹیبلری کی بھرتیاں روک لی گئیں

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب پولیس میں کانسٹیبلری کی بھرتیاں عارضی طور پر روک لی گئی ہیں۔ پنجاب پولیس کے ترجمان کے مطابق بھرتیاں عارضی طورپر آئی جی پنجاب کے حکم پر رمضان کی آمد اور گرمی کی شدت کی وجہ سے روکی گئی ہیں اور رمضان کے بعد بھرتیوں کا فیصلہ کیاجائے گا۔

مزید :

نوجوان -