آڈیو البم ”شادی جھولے لعل دی“نے کامیابی کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

آڈیو البم ”شادی جھولے لعل دی“نے کامیابی کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے
آڈیو البم ”شادی جھولے لعل دی“نے کامیابی کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے
کیپشن: pic

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر)گلوکارہ صومیہ خان کی آڈیو البم ”شادی جھولے لعل دی“نے کامیابی کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں ۔ملک کے کونے کونے سے آڈیو البم کو دوبارہ منگوایا جا رہا ہے ۔”شادی جھولے لعل دی“کی بے مثال کامیابی کے حوالے سید کبیر شاہ کاظمی نے”پاکستان“کو بتایا کہ میں نے آج تک جتنا بھی کام کیا ہے اسے پذیرائی ملی ہے لیکن اس آڈیو البم نے جو کامیابی حاصل کی ہے وہ میری سوچ سے زیادہ ہے ۔میں مستقبل میں مزید بہتر کام کرونا چاہتا ہوں ایک سوال کے جواب میں سید کبیر شاہ کاظمی نے کہا کہ کہ میں نے حال میں ہی ایک بھارتی میوزک کمپنی سے معاہدہ کیا جس کے تحت اب میرا کام اپنے ملک کے ساتھ سات بھارت میں بھی ریلیز ہوگا۔

مزید :

کلچر -