فلم ”اسٹیپ اَپ آل اِن“ 25 جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

فلم ”اسٹیپ اَپ آل اِن“ 25 جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاس اینجلس( نیٹ نیوز)ڈانس کے متوالوں کے لیے ہالی وڈ کی مقبول فلم ”اسٹیپ اَپ “ سلسلے کی نئی تھری ڈی فلم ” اسٹیپ اَپ آل اِن“کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ 2006 میں ہالی وڈ کے فلور پر ڈانس کا کمال دکھانے والی بلاک بسٹر فلم ”اسٹیپ اَپ“ سلسلے کی یہ پانچویں فلم ہے۔ میوزک کی بیٹ پر تھرکتے ماہر ڈانسرز پر مبنی اس فلم کی کہانی بھی ڈانس کے شوقین نوجوانوں کی ہے، جو ایک ڈانس مقابلے میں حصہ لینے پہنچتے ہیں اور اپنی لاجواب پرفارمنس سے دیگر گروپوں کو زیر کردیتے ہیں۔

مزید :

کلچر -