بالی ووڈرومانٹک تھرلر فلم ایک ولن نئے ڈائیلاگ پروموز جاری

بالی ووڈرومانٹک تھرلر فلم ایک ولن نئے ڈائیلاگ پروموز جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی ( نیٹ نیوز)بالی ووڈ کی نئی رومانٹک تھرلر فلمایک ولننئے ڈائیلاگ پروموز جاری کرد ئیے گئے ہیں۔فلم میں سدھارتھ ملہوترا ایک منفرد انداز میں نظر ائیں گے۔اک ولن میں سدھارتھ کا ساتھ عاشقی ٹو کی ہیروئن شردھا کپور نے نبھایا ہے، جبکہ رتیش دیش مکھ بھی جلوہ گر ہورہے ہیں۔ فلم کامیوزک انکت تیواری، متھوں اور پریتم نے ترتیب دیا ہے۔ فلم27 جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

مزید :

کلچر -