مچل پاپس 2 جولائی کو 35 سال کے ہوجائیں گے

مچل پاپس 2 جولائی کو 35 سال کے ہوجائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


آکلینڈ ( نیٹ نیوز )نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کے اوپنگ بلے باز مچل پاپس اگلے ماہ 2جولائی کو اپنی 35ویں سالگرہ منائیں گے ۔ وہ 2جولائی 1979کو پیدا ہوئے۔ انہوں نے نیوزی لینڈ کی جانب سے 8 ٹیسٹ،6 ایک روزہ میچز کھیلے جبکہ ڈومسٹک کرکٹ میں 55 ٹوئنٹی 20میچز کھیلے۔ ٹیسٹ کرکٹ میں وہ 246رنز سکور کرسکے جبکہ ایک روزہ کرکٹ میں 207رنز سکور کرنے میں کامیاب ہوئے ۔

ٹوئنٹی 20کرکٹ میں 1101 رنز حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ۔