تیل کی عالمی قیمتیں

تیل کی عالمی قیمتیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

                  نیویارک (آئی اےن پی) عالمی منڈی مےں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دےکھا گےا ۔منگل کو نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں نیویارک میں کنٹریکٹ کے تحت لائٹ سویٹ خام تیل کے جولائی کیلئے سودے66سینٹ کمی کے بعد106.17ڈالر فی بیرل اور برینٹ نارتھ سی آئل کے جولائی کیلئے سودے 69سینٹ کمی کے ساتھ 114.12 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئے۔

مزید :

کامرس -