آئی جی پنجاب نے 17اضلاع کے ڈی پی اوز کی کارکردگی رپورٹ طلب کر لی

آئی جی پنجاب نے 17اضلاع کے ڈی پی اوز کی کارکردگی رپورٹ طلب کر لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(وقائع نگار خصوصی) آئی جی پولیس پنجاب مشتاق احمد سکھیرا نے 17اضلاع کے ڈی پی اوز کی کارکردگی کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ خفیہ رپورٹوں کے علاوہ پنجاب پولیس کا ویجیلینس سیل بھی ان کی رپورٹیں تیار کر رہا ہے۔ تمام رپورٹیں آئی جی پولیس کو بھجوائی جائیں گی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ان اضلاع میں سیالکوٹ، گجرات، شیخوپورہ، قصور، ساہیوال، ڈیرہ غازیخان، سرفہرست بتایا جاتا ہے۔
رپورٹ

مزید :

صفحہ آخر -