سبزہ زار ، نا معلو م 50سا لہ شخص کی لاش برآ مد،پولیس نے نشئی قرار دے دیا

سبزہ زار ، نا معلو م 50سا لہ شخص کی لاش برآ مد،پولیس نے نشئی قرار دے دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کرا ئم سیل )سبزہ زار کے علاقہ میں نا معلو م 50سا لہ شخص کی لاش برآ مد، پو لیس نے شنا خت نہ ہو نے پر لاش کو اپنے قبضہ میں لیکر مردہ خا نہ میں جمع کر وادیا ۔بتا یا گیا ہے کہ سبزہ زار کے علاقہ سعد پور با زار میں راہگیروں نے لاش دیکھ کر پو لیس کو اطلاع دی جس نے شنا خت نہ ہو نے پر لاش کو مردہ خانہ میں جمع کر وادیا ہے۔ پو لیس کے مطا بق متوفی شکل صورت سے نشئی لگتا ہے ۔

مزید :

علاقائی -