پانچ ڈاکو زمیندار کے گھر سے قیمتی سامان لوٹ کر فرار

پانچ ڈاکو زمیندار کے گھر سے قیمتی سامان لوٹ کر فرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


شیخوپورہ (بےوررپورٹ) نواحی گاﺅں واں وٹواں میں گزشتہ رات پانچ ڈاکو زمیندار محمد یٰسین کے گھر میں گھس گئے اور اہلخانہ کو حراساں کرکے ان سے بھاری مالیت کے زیورات اور کرنسی نوٹ لوٹ کر فرار ہو گئے، دریں اثناءشہر اور اسکے نواحی علاقوں میں ڈکیتی ، راہزنی، چوری ، نقب زنی کی چھ واردتیں ہونے کی اطلاعات ملی ہیں ۔

مزید :

علاقائی -