گولی لگنے سے 10 سالہ بچہ جاں بحق

گولی لگنے سے 10 سالہ بچہ جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کھڈیاں خاص(نمائندہ خصوصی) دوست سے اچانک گن فائر لگنے سے 10سالہ بچہ جاں بحق صدیقیہ کالونی کھڈیاں کے رہائشی جمشیر احمد کا 10 سالہ بیٹا عبداللہ دیگر بچوں کے ساتھ کھیل رہا تھا کہ ہمسائے دوست محمد اویس سے اچانک گھر میں پڑی گن چل گئی جس کا فائر عبداللہ کے گلے پر لگا اسے طبی امداد کے لیے ہسپتال لے جایا گیا مگر جان برنہ ہو سکا پولیس مصروف تفتیش ہے۔

مزید :

علاقائی -