چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی نے کراچی ایئر پورٹ سانحہ کا از خود نوٹس لے لیا

چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی نے کراچی ایئر پورٹ سانحہ کا از خود نوٹس لے لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (این این آئی)چیف جسٹس پاکستان جسٹس تصدق حسین جیلانی نے کراچی ایئر پورٹ واقعے پر ازخود نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری داخلہ اور چیئرمین سول ایوی ایشن اتھارٹی سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔سپریم کورٹ کے اعلامیہ کے مطابق کراچی ایئر پورٹ پر جاں بحق شہریوں کے لواحقین نے چیف جسٹس سے از خود نوٹس لینے کی اپیل کی تھی۔ چیئرمین سول ایوی ایشن اتھارٹی اور سیکرٹری داخلہ سے دو ہفتوں میں رپورٹ طلب کرلی ہے۔

مزید :

علاقائی -