دہشت گردی کا نشانہ بننے والے طیارے کی جانچ پڑتال مکمل

دہشت گردی کا نشانہ بننے والے طیارے کی جانچ پڑتال مکمل
دہشت گردی کا نشانہ بننے والے طیارے کی جانچ پڑتال مکمل
کیپشن: pia

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)دہشت گردی کا نشانہ بننے والے طیارے کی جانچ پڑتال مکمل کر لی گئی ہے ۔سول ایوی ایشن حکام کے مطابق جانچ پڑتال کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ پی آئی اے کے طیارے پر 12گولیاں فائرکی گئیں ، انجن کے حفاظتی کور ، کھڑکی ، طیارے کے پچھلے اور نیچے والے حصے پرکل بارہ گولیاں لگیں ، حکام نے میڈیا کو بتایا کہ ابتدائی طور پر متاثرہ جہاز کو کراچی لانے کے لئے قابل پروازبنانے کی کوشش کی جارہی ہے ،طیارے کو مرمت کے لئے اڑا کر کراچی لایا جائے گا جہاں اس کا مکمل جائزہ لے کر درست کیا جائے گا۔

مزید :

پشاور -