گوگل نے اینڈرائیڈ کا نیا ورژن ”ایل“ متعارف کرا دیا

گوگل نے اینڈرائیڈ کا نیا ورژن ”ایل“ متعارف کرا دیا
گوگل نے اینڈرائیڈ کا نیا ورژن ”ایل“ متعارف کرا دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سان فرانسیسکو (کامران اکرم) معروف کمپنی گوگل نے اینڈرائیڈ کا نیا ورژن ” ایل“ ریلیز کرنے کا اعلان کر دیا ہے جو جلد ہی مارکیٹ میں دستیاب ہو گا۔ سان فرانسیسکو میں گوگل کی سب سے بڑی کانفرنس ’آئی او کانفرنس‘ میں اس ورژن کو پیش کیا گیا جس میں متعدد نئے فیچرز متعاراف کرائے گئے ہیں۔ اینڈرائیڈ کے اس نئے ورژن میں ڈیزائن ، اینی میشنز اور یوزر انٹرفیس کو مزید آسان بنانے پر توجہ دی گئی ہے جبکہ نئی اینی میشنز اور ایپلی کیشن ڈیزائن کی بدولت اینڈرائیڈ اپنے پچھلے ورژن کی نسبت زیادہ خوبصورت اور آسان ہو گیا ہے۔ گو کہ یہ ورژن آئندہ چند ماہ میں مارکیٹ میں دستیاب ہو گا تاہم اینڈرائیڈ ایپلی کیشن ڈویلپرز کو آئندہ چند گھنٹوں میں اس ورژن تک رسائی دے دی جائے گی۔

 

¢ž  ¥ ¤ ŒŽ£¤Œ œ  ¤ ¢Ž‘  þþ¤žýý Ÿ„˜Žš œŽ ‹¤
’  šŽ ’¤’œ¢ ⟁ ¤…Ž  Œ¤’œá Ÿ˜Ž¢š œŸƒ ¤ ¢ž  ¥ ¤ ŒŽ£¤Œ œ  ¤ ¢Ž‘  þþ ¤žýý Ž¤ž¤ œŽ ¥ œ ˜ž  œŽ ‹¤ ¦¥ ‡¢ ‡ž‹ ¦¤ ŸŽœ¤… Ÿ¤¡ ‹’„¤‚ ¦¢ ó ’  šŽ ’¤’œ¢ Ÿ¤¡ ¢ž œ¤ ’‚ ’¥ ‚¤ œ šŽ ’ þ³£¤ ¢ œ šŽ ’ý Ÿ¤¡ ’ ¢Ž‘  œ¢ ƒ¤“ œ¤ ¤ ‡’ Ÿ¤¡ Ÿ„˜‹‹  £¥ š¤ˆŽ Ÿ„˜Žš œŽ£¥ £¥ ¦¤¡ó ¤ ŒŽ£¤Œ œ¥ ’  £¥ ¢Ž‘  Ÿ¤¡ Œ¤£  í ¤ ¤ Ÿ¤“  ¢Ž ¤¢Ž  …Žš¤’ œ¢ Ÿ¤‹ ³’  ‚  ¥ ƒŽ „¢‡¦ ‹¤ £¤ ¦¥ ‡‚œ¦  £¤ ¤ ¤ Ÿ¤“  ¢Ž ¤ƒž¤ œ¤“  Œ¤£  œ¤ ‚‹¢ž„ ¤ ŒŽ£¤Œ ƒ ¥ ƒˆ§ž¥ ¢Ž‘  œ¤  ’‚„ ¤‹¦ Š¢‚”¢Ž„ ¢Ž ³’  ¦¢ ¤ ¦¥ó ¢ œ¦ ¤¦ ¢Ž‘  ³£ ‹¦ ˆ ‹ Ÿ¦ Ÿ¤¡ ŸŽœ¤… Ÿ¤¡ ‹’„¤‚ ¦¢  „¦Ÿ ¤ ŒŽ£¤Œ ¤ƒž¤ œ¤“  Œ¢¤žƒŽ œ¢ ³£ ‹¦ ˆ ‹ § …¢¡ Ÿ¤¡ ’ ¢Ž‘  „œ Ž’£¤ ‹¥ ‹¤ ‡£¥ ¤ó

مزید :

ڈیلی بائیٹس -