پولیس کی کھان میں کاروائی،ملزم گرفتار ،دوسرافرار ،اسلحہ برآمد

پولیس کی کھان میں کاروائی،ملزم گرفتار ،دوسرافرار ،اسلحہ برآمد
پولیس کی کھان میں کاروائی،ملزم گرفتار ،دوسرافرار ،اسلحہ برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

میر پور خاص (مانیٹرنگ ڈیسک)کھان روڈ پر پولیس مقابلے میں ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیاہے جبکہ دوسرا فرار ہونے میں کامیاب ہو گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی رخسار کھاوڑ کا کہناہے کہ گرفتار ملزم سے رائفل اور کارتوس برآمد ہوئے ہیں جبکہ یہ قتل ،اغوائے برائے تاوان اور سٹریٹ کرائم میں ملوث تھا۔

مزید :

میرپورخاص -