جمخانہ کلب میں اولڈ راوینز کے اعزاز میں افطار پارٹی
لاہور ( پ ر ) سید فہد رضا کا ظمی نے جمخانہ کلب میں اولڈ راوینز کے اعزاز میں ایک افطار پارٹی کا اہتمام کیا۔اس موقع پر شرکت کرنے والوں میں عمران صادق،اطہر ایس پی اطہر اسماعیل،شاکر داور،رائے اعجاز ، ؑ عاطف نذیر ایس پی ہیڈ کوارٹز،عبداللہ وینس،خرم اعجاز چٹھہ ایم پی اے،سابق ایم این اے خرم منور منج، ڈسٹرکٹ وائس چیئرمین سیالکوٹ رضا سبحانی،شاہد رشید،انس غازی،میر حمزہ ڈوگر،اویس گھمن،شہباز احمد اے آئی جی،معظم باجوہ،عرفان ناصرچیمہ،رانا سیف اللہ،بلال واہلہ،اسد طور،میاں رضوان قدیر،ڈاکٹر تنویرڈی سی انکم ٹیکس،حبیب اللہ نیازی،میاں صیام،طیب ورک،ظل حسنین،شیراز علی چٹھہ،بلال گھمن،اور فیصل کھوکھر شامل تھے۔