محمد اعظم بٹ ایک ماہ کے یورپی ممالک کے دورے پر جا رہے ہیں

محمد اعظم بٹ ایک ماہ کے یورپی ممالک کے دورے پر جا رہے ہیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (پ ر)چیئرمین آل پاکستان ٹیچر ز فیڈریشن ،ممبر ایگزیکٹو کمیٹی ورلڈ فڈریشن محمد اعظم بٹ ایک ماہ کے یورپی ممالک کے دورے پر جا رہے ہیں وہ جرمنی ،فرانس،آسٹریا،اٹلی،ہالینڈ و دیگر ممالک کے تعلیمی اداروں کا دورہ کریں گے اور تعلیمی ماہرین اور اساتذہ رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔ اور تعلیمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کر یں گے۔ محمد اعظم بٹ قبل ازیں یونیسکو ہیڈ کوارٹر پیرس،برطانیہ اور چیکوسلواکیہ میں ورلڈ ٹیچرز فیڈریشن کے اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کر چکے ہیں