5پولیس افسران کی سروس ضبط

5پولیس افسران کی سروس ضبط

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (کرا ئم ر پو رٹر )ایس ایس پی انویسٹی گیشن غلام مبشر میکن نے قلعہ گجر سنگھ انویسٹی گیشن ہیڈکواٹر میں اردل روم کیا۔ جس میں ناقص تفتیش کرنے اور اختیارات سے تجاویز کرنے پر 5پولیس افسران کی سروس ضبط کرلی جس میں ASIفقیر محمد کی 1سال سروس ضبط ،SIمحمد اسلم ،انسپکٹر صفدر علی، ASIمشتاق احمداور ASIمحمدجاوید کی2/2 سال سروس ضبط کر لی۔

مزید :

علاقائی -