خادم حرمین شریفین کا سعودی عرب میں عید کی چھٹیاں 8کے بجائے 15شوال تک کرنے کا اعلان

خادم حرمین شریفین کا سعودی عرب میں عید کی چھٹیاں 8کے بجائے 15شوال تک کرنے کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)خادم حرمین شریفین نے سعودیہ میں عید کی چھٹیاں 8کی بجائے15شوال تک کرنے کا اعلان کر دیا،تمام وزارتوں،محکموں اور سرکاری اداروں کے ملازمین کی عید کی چھٹیوں میں ایک ہفتہ کی توسیع کر دی گئی ہے ،سعودیہ میں چھٹیوں کا آغاز27رمضان المبارک سے شروع ہو چکا ہے ۔

مزید :

صفحہ آخر -