در یائے سوات میں ڈونبے والا سمیع اللہ کی نعش 7 دن بعد ملی

در یائے سوات میں ڈونبے والا سمیع اللہ کی نعش 7 دن بعد ملی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مٹہ سوات(نمائندہ پاکستا ن)در یائے سوات میں ڈونبے والا سمیع اللہ کی نعش 7 دن بعد ملی تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ سات دن پہلے سمیع اللہ والد امیر جلیل سکنہ توتکے مٹہ سوات با ما خیلہ میں نہا ررہا تھا کہ اچا نگ پا نی میں چلا نگ لگا کر پانی میں ڈوب گیا۔ جس کی تلاش کیلئے علاقے عوام ریسکیو،ایس،ایس جی اور پاک نیوی کی جوانوں نے بھی دو دن اپریشن کیا مگر تاحال کوئی پتہ نہیں چلا گزشتہ روز تحصیل بر یکوٹ پیچگرام کے دریا سے ملا جس کا نما زہ جنا زہ ابائی گاؤں مٹہ ٹوتکے میں ادا کی گئی۔