اصولوں کا ساتھ نہیں چھوڑا ،اسی وجہ سے کبھی پابندی کا شکار نہیں ہوئی‘ڈاکٹر آئمہ خان
لاہور(آئی این پی) پرفارمر اور اداکارہ ڈاکٹر آئمہ خان نے کہا ہے کہ سفارشی اداکارؤاں میں شامل نہیں ہوں اپنے کام کی وجہ سے مقام حاصل کیا ہے اب تک سینکڑوں ڈراموں میں کام کیا مگر اصولوں کا ساتھ نہیں چھوڑا یہی وجہ ہے کبھی پابندی کا شکار نہیں ہوئی۔اپنے ایک انٹر ویو میں ڈاکٹر آئمہ خان نے کہا کہ اسٹیج انڈسٹری میں آگے بڑھنے کے بہت زیادہ مواقع ہیں اور میں ڈراموں کے ساتھ ساتھ فلموں میں بھی کام کو ترجیح دوں گی کیونکہ جس طرح میرے کام کو سٹیج پر پسند کیا جاتا ہے ۔