وزیراعلیٰ شہبازشریف عید الفطر کی نماز بہاولپور میں ادا کریں گے

وزیراعلیٰ شہبازشریف عید الفطر کی نماز بہاولپور میں ادا کریں گے
وزیراعلیٰ شہبازشریف عید الفطر کی نماز بہاولپور میں ادا کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بہاولپور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف عید الفطر کی نماز بہاولپور میں ادا کریں گے ۔
تفصیلات کے مطابق صبح تقریبا چھ بجے احمد پور شرقیہ میں آئل ٹینکر کے حادثے کے باعث اب تک 140افراد جاں بحق جبکہ 100سے زائد زخمی ہو گئے ہیں ،پنجاب حکومت کی جانب سے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کیلئے 20،20لاکھ روپے جبکہ زخمی افراد کے اہل خانہ کیلئے 10،10لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا گیاہے ۔زخمیوں میں زیادہ تشویشناک حالت میں موجود افراد کو لاہور اور کراچی بھی منتقل کیا گیاہے ،ریسکیو آپریشن میں پاک فوج اور پاک فضائیہ نے حصہ لیا ۔

مزید :

قومی -