ن لیگ نے مزید ٹکٹ جاری کر دیئے ، کیپٹن صفدر این اے 14 سے انتخاب لڑیں گے

ن لیگ نے مزید ٹکٹ جاری کر دیئے ، کیپٹن صفدر این اے 14 سے انتخاب لڑیں گے
ن لیگ نے مزید ٹکٹ جاری کر دیئے ، کیپٹن صفدر این اے 14 سے انتخاب لڑیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان مسلم لیگ نے مزید حلقوں میں اپنے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیا ہے ، کیپٹن صفدر این اے 14 سے الیکشن میں حصہ لیں گے ۔
تفصیلات کے مطابق ن لیگ نے مانسہرہ کے حلقہ این اے 13 سے سردار شاہ جہان ، این اے 15 ایبٹ آباد سے مرتضی عباسی ، این اے 16 سے سردرار شہریار مہتاب ، این اے 17 ہری پور سے بابر نواز خان کو ٹکٹ جاری کر دیا ہے جبکہ پی پی 14 فیصل آباد سے شیخ اعجاز کو مسلم لیگ ن کا ٹکٹ مل گیاہے ۔

مزید :

قومی -