A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

این اے 174 میں دوبھائی آمنے سامنے،سمیع الحق گیلانی پی ٹی آئی اور علی حسن پیپلزپارٹی کے امیدوار

این اے 174 میں دوبھائی آمنے سامنے،سمیع الحق گیلانی پی ٹی آئی اور علی حسن پیپلزپارٹی کے امیدوار

Jun 25, 2018 | 12:08:PM

بہاولپور(آئی این پی ) بہاولپور کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 174 میں دوبھائی آمنے سامنے آ گئے سمیع الحق گیلانی تحریک انصاف اور علی حسن پیپلزپارٹی کے امیدوار۔

تفصیلات کے مطابق سیاسی جماعتوں کی جانب سے ٹکٹ جاری ہونے کے بعد بہاولپور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 174 میں دو بھائی انتخابی میدان میں آپس میں ٹکرائیں گے ،پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سمیع الحق کو ٹکٹ جاری کردیا گیا جبکہ پیپلزپارٹی کی طرف علی حسن امیدوار ہوں گے جبکہ پی ٹی آئی کاٹکٹ نہ ملنے پرنواب آف بہاولپورکے صاحبزادہ آزادامیدوارہوں گے۔

مزیدخبریں